the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حید ر آ باد 15 اگست ( ایجنسیز) پا نچ د ہو ں سے چل ر ہی ر وا یا ت کو ختم کر تے ہو ئے یو م آ ز ادی کی تقر یب پر یڈ گر وا نڈ کے بجا ئے تا ر یخی گو لکنڈ ہ قلعہ میں منعقد کی گئی ۔ چیف منسٹر تلنگا نہ کے چند ر شیکھر ر ا و نے تا ر یخی گو لکنڈ ہ قلعہ پر قو می تر نگا لہر ا یا ۔ چیف منسٹر



نے پہلے شہید و ں کے میمو ر یل وا قع پر یڈ گر ا و نڈ پہنچ کر خرا ج عقید ت پیش کیا اور پھر و ہا ں سے پر چم کشا ئی کیلئے گو لکنڈ ہ ر وا نہ ہو ئے ۔ پر چم کشا ئی سے پہلے چیف منسٹر کو پو لیس کے طر ف سے گا ر ڈ آ ف آ نر پیش کیا گیا ۔ اس کے بعد چیف منسٹر نے قو م سے خطا ب کیا ۔ جگہ کی کمی ہو نے کی و جہ سے جھا نکیا ں اور ر وا یتی پر یڈ نہیں ر کھی گئی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.